خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت اور تعلیم سمیت تمام 34 صوبائی محکمے متعدد اہم منصوبے شروع کرنے میں ناکام رہے۔
اپوزیشن نے پیشکش کی تھی کہ مل کر کام کرتے ہیں لیکن پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم چوروں کے ساتھ نہیں بات کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عدالت سے سزا یافتہ ملزم کو پارٹی عہدہ نہیں دیا جاسکتا۔ مریم نواز بھی سزا یافتہ ہیں انہیں کسی صورت پارٹی عہدہ نہیں دیا جاسکتا۔
آئی پی پیز پالیسی کے تحت آتے ہیں اور وہ سرمایہ کار ہوتے ہیں،خالد مصطفیٰ
تحریک انصاف کا گینگ آف ون عمران خان نہیں کوئی اور ہے، مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک
پیغام بھیجا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف کےدروازے آپ کے لیے کھلے ہیں۔ آج بھی رہنما واپس پارٹی میں آنے کی دعوت دیتے ہیں۔ چاہتا ہوں تحریک انصاف کی حکومت مدت پوری کرے۔
آج شہباز شریف نے قوم کو دھوکہ دیا ہے،رہنما پی ٹی آئی صداقت علی عباسی
بجٹ سیشن سے پہلے شہباز شریف واپس آئیں گے اور ہم قوم اسمبلی میں قوم کی آواز بن کر کھڑے ہوں گے،خرم دستگیر
نواز شریف نے ہماری پوری کوشش کے باوجود علاج نہیں کرایا، شہباز گل
عدالت نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت نہیں دے سکتی کیونکہ وہ سزا یافتہ ہیں، رہنما پیپلزپارٹی
حماد ایک اچھا انسان ہے اور انہیں وضاحت دینی چاہیئے، میں کوشش کروں گا کہ وہ آپ کے پروگرام میں آیئں اور وضاحت دیں،ترجمان وزیراعظم
عمران خان نے تسلیم کر لیا وہ معیشت سنبھالنے میں نا کام رہے،چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی
تبدیلیاں آگے بھی کی جائیں گی۔ یہ ایک قابل حکومت ہے، معاون خصوصی اورسیز پاکستانی زلفی بخاری
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کا 23واں یوم تاسیس منایا گیا۔
یہ مزدورں کے خون کی عظمت کا اعتراف ہے کہ ہر برس یوم مئی کو تجدید عہد ایک نئے عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے۔شہباز شریف














