پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ کا نیا پوائنٹس ٹیبل جاریDecember 8, 2021ویب ڈیسک0 ڈھاکہ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں کلین سوئیپ کر دیا۔