ملتان ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دیدیJanuary 19, 2025ویب ڈیسک0 پاکستان کی جانب سے ساجد خان کی زبردست بائولنگ ، دوسری اننگز میں 5 کھلاڑی آئوٹ کئے