پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز پاکستان میں نہیں دکھائی جائے گیJune 8, 2021عادل نظامی0 پی ٹی وی کی بھارتی کمپنی کے معاہدے کی درخواست کو منظور نہیں کیا گیا ہے، ہم کسی بھی بھارتی کمپنی کے ساتھ معاہدہ نہیں کرسکتے