پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز منفی انداز میں ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر 50 پوائنٹس کی کمی واقعہ ہوئی ہے جس سے 100 انڈیکس 3 سال 4 ماہ کی کم سطح 31 ہزار 780 پر آگیا تھا
اسٹیٹ بنک کے مطابق پیر تا جمعرات صبح 10 بجے سے 4 بجے سہ پہر تک بینکوں میں کام ہوگا۔ اسٹاک ایکسچینج میں صبح 9 بجکر15 منٹ پرٹریڈنگ کا آغازہوگا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت آغاز کےبعد ملا جلارہا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 188 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا۔
پیر کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی رہی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 192 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا آغاز آج بھی مثبت زون میں ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے میں100 انڈٰیکس میں 195 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
کے ایس ای 100 انڈیکس میں دو روز کے دوران 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان موجود رہا۔
انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا100
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی ملا جلا رجحان ہے، مارکیٹ کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 112 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ابتدائی ڈیڑھ گھنٹے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 341 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 38 ہزار 337 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہی تھی۔










