ہم نیٹ ورک کے 15 سالہ سفر کی کہانی، درید قریشی اور سلطانہ صدیقی کی زبانیJanuary 20, 2020ویب ڈیسک0 ماضی کے خوابناک بادلوں میں چھپی یادیں ٹٹولتے ہوئے درید قریشی نے انکشاف کیا کہ ہم نیٹ ورک کراچی میں ان کے باتھ آئی لینڈ ہاؤس کے گیراج میں شروع ہوا