قومی کرکٹر ثنامیر ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کے لیےمنتخبSeptember 12, 2019دانش علوی0 ثنا میر نے ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے کو اپنے لیے باعث عزت اوراعزاز کی بات قرار دیا ہے۔