مرکے بھی چین نہ پایا: مائیکل جیکسن پھر الزامات کی زد میں۔۔۔!March 8, 2019ویب ڈیسک0 لیونگ نیورلینڈ نامی دستاویزی فلم میں دو کردار بتاتے ہیں کہ مائیکل جیکسن نے ان سے اس وقت دوستی کی اور زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ صرف سات اور دس سال کے تھے۔