ڈیویز نے بتایا کہ وہ دریا میں کشتی چلا رہا تھا کہ اس دوران فون پانی میں گر گیا تھا۔
چاند پر پانی چٹانوں میں ہائیڈروکسل یا پھر ایچ ٹو او کی شکل میں پایا جاتا ہے۔
سینیٹر مولا بخش چانڈیو قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم پر برس پڑے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد کو پینے کے پانی کی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ
سیاستدانوں نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو دوسرے اداروں کی طرف دیکھیں گے، جی ڈی اے رہنما
صنعتی اور تجارتی بنیادوں پر استعمال اور آر او پلانٹس والوں کو لائسنس بھی حاصل کرنا ہوگا۔
اس ایندھن کی قیمت ابتدائی طور پر موجودہ مٹی کے تیل سے زیادہ ہوگی
سب سے زیادہ بارش سعدی ٹاون میں 81ملی میٹرریکارڈ
مریخ پر پائے جانے والے ‘بلیو بیری’ پتھروں میں پانی ہو سکتا ہے
لڑکیاں سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنے کے لیے اچھی تصویر بنانے کی کوشش کر رہی تھیں۔
ایل این جی ٹرمینل کی بندش کی وجہ سے توانائی کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
دونوں شہروں کو پانی فراہم کرنے والے خانپور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک گر گئی ہے۔
میں حزب اختلاف کا دکھ سمجھتا ہوں تاہم معاملات بہتر ہو رہے ہیں، وفاقی وزیر
پانی ذخیرہ کرنے کے لیے اہداف پر کام کیا اور بہترین پالیسی اپنائی، عمران خان
ڈملوٹی کے کنویں پانی کا بہترین قدرتی ذریعہ ہیں اس لیے انھیں بحال کیا جائے، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت














