پاسپورٹ اینڈ امیگریشن آفس نے معیاری 36 صفحات پر مشتمل 5 سال کے پاسپورٹ کی فیس،3,000 روپے سے بڑھ کر 4,500 روپے کر دی
ارجنٹ پاسپورٹ 5 دن اور نارمل پاسپورٹ کا اجرا ایک ماہ کے اندر یقینی بنایا جارہا ہے
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے پیکا ایکٹ 2016 کی متعلقہ شقوں میں تبدیلی کی منظوری بھی دے دی
معاملے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی 9رکنی نئی انکوائری کمیٹی تشکیل
98 فیصد پاسپورٹ افغانیوں کو جاری ہوئے، سرکاری ذرائع
لیمینیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کا کام بند ہو گیا۔
گزشتہ 4سال میں ایک کروڑ 27 لاکھ 49 ہزار افراد کو پاسپورٹ جاری کیا گیا، رپورٹ
جن کے3اکتوبرتک ویزا کی مدت ختم ہوچکی ہے انہیں گرفتارکیاجائے گا
پاکستان کو دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے
بیرون ملک ملازمت ، تعلیم کے لیے جانے والوں کو پاسپورٹس کی تاخیر سے مشکلات کا سامنا
ہفتہ اتوار کو بھی پاسپورٹس کی چھپائی کا کام کیا جاتاہے،حکام
اب ملازمت، اقامہ، وزٹ اورٹرانزٹ ویزے آن لائن جاری کیے جائیں گے
اب ملازمت، اقامہ، وزٹ اور ملازمت کے ویزے آن لائن جاری کیے جائیں گے
وزیراعظم یا وزیر داخلہ 10 جون کو اس سہولت کا باضابطہ افتتاح بھی کریں گے
فاسٹ ٹریک والا پاسپورٹ 2 دنوں میں وصول کیا جاسکتا ہے



