ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی افسران اور ملازمین میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے
آئندہ چند روز میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے, سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر صدر کو قرارداد منظور یا مسترد ہونے سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کرے گا۔
ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں لیکن کل بڑھ بھی سکتے ہیں، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
جس پارٹی کے خلاف فیصلہ آئے وہ عدلیہ کے خلاف مہم چلاتی ہے، عدالت
ہریانہ میں کسانوں نے احتجاجاً تیار فصلوں کو تباہ کر دیا۔
سری لنکا کی پارلیمنٹ سے اس سے قبل صدر جنرل محمد ایوب خان اور وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے خطاب کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کوئی بھی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کہے تو پاکستان کو خیر مقدم کرنا چاہیئے۔
عوام اراکین اسمبلی کو اس لیے منتحب نہیں کرتے کہ وہ اپنی خدمت کرتے رہیں، چیف جسٹس پاکستان
70 سال سے ہم نے پارلیمنٹ کا احترام نہیں کیا اور اب وہاں مسئلہ حل نہ ہو تو پھر یہاں بیان دیں کہ پارلیمنٹ نا کام ہو گئی، عدالت
ملک میں فوجی بغاوت ہو چکی ہے لیکن تمام حالات سے بے خبر خاتون ورزش میں مصروف ہیں۔
25ویں آئینی ترمیم کا استعمال ملک وقوم کےمفاد میں نہیں، مائیک پنس
سب افراد نے کیپیٹل ہل میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات کے بعد استعفیٰ دیا
امریکہ کی پارلیمنٹ آج اس وقت کی دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئی جب ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل کی عمارت پر دھاوا بولا
ہنگامہ آرائی کے وقت امریکی نائب صدرمائیک پنس کو محفوظ مقام پرمنتقل کردیا گیا













