’احسن اقبال صاحب !عوام کو احتجاج پر اکسانے کے بجائےاپنے قائدین میں صلح کروائیں‘October 16, 2019ریحان سید0 وزیراعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ دونوں جماعتوں کی دو دو زبانیں ہیں۔ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے والے آج کس منہ سے بھاشن دیتے ہیں؟