پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر پارلیمانی عالمی کپ جیت لیاJuly 13, 2019طارق ملک0 پاکستان نے 153 رنز کا ٹارگٹ بارہویں اوور میں پورا کرلیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش کی پارلیمانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 152 رنز سکورکیے تھے۔