پاکستان کو ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے سے باز رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
خطرناک انتہاپسندوں کی شناخت کے بعد ان کے نام وارننگ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
روس یوکرین جنگ میں ملوث مزید 200 اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
بیلسٹک میزائلوں کی فراہمی سے روس کی عسکری جارحیت کو تقویت ملے گی، امریکہ
حماس کی قیادت اور ایرانی امداد کی فراہمی پر پابندیاں لگائی ہیں، امریکی محکمہ خزانہ
ایران نے ایک خاتون سمیت 5 امریکیوں کو جیل سے رہا کر کے انہیں گھر میں نظر بند کر دیا۔
رپورٹ میں ایشیا کو انٹرنیٹ پابندیوں کا مرکز بھی قرار دیا گیا۔
روس کے فوجی اور صنعتی کمپلیکس کی براہ راست مدد کرنے والوں کی فہرست میں 87 نئے اداروں کا اضافہ کیا گیا ہے۔
کوئی بھی امریکی کمپنی چین کو دفاعی مصنوعات فروخت نہیں کرتی، امریکہ
یورپی یونین نے بھی 37 ایرانی حکام کو بلیک لسٹ کر کے ویزا پابندی عائد کر دی۔
خواتین کی بہتری کیلئے بھی کچھ کام کیے گئے ہیں لیکن وہ پابندیوں کے سامنے ناکافی ہیں، اقوام متحدہ
امریکہ کے قرضے 31.4 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔
دیگر ممالک سے بھی طالبان رہنماوں پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
پیوٹن نے دھوکہ دہی سے یوکرین کے کچھ حصوں کو ضم کرنے کی کوشش کی ہے، امریکہ
لڑکیوں کے اسکولوں کو کھولا جائے، مظاہرین














