ایک اور شاندار جیت کے لیے شکریہ ٹیم پاکستان، مریم نواز
جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز میچ سے قبل نسل پرستی کے خلاف جھکنے کو تیار ہو گئے
نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
اگر آپ کوئی تنازعہ پیدا کرنا چاہتے ہیں تو پہلے ہی بتا دیں، ویرات کوہلی
ٹی 20 ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں نمیبیا کی ٹیم نے 165 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔
نیدر لینڈز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 106 رنز بنائے۔
بنگلہ دیش کے مہدی حسن نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے مزید ٹکٹس فروخت کے لیے پیش کردیے ہیں۔
بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی فتح اپنے نام کر لی۔
پاکستان کو انگلینڈ نے جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا تھا ۔
پاکستان کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 201 رنز پرڈھیر ہوگئی۔
پاکستان کی جانب سے حسن علی نے عمدہ گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور 18 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
پاکستان کی جانب سے عثمان قادر تین، محمد حسنین دو جب کہ محمد حفیظ ایک کھلاڑی کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے۔
حفیظ، عماد اور شاداب نہیں تھے لیکن پھر بھی ہم سیریز جیتے ہیں۔
پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہوگئی














