پاکستان اور بھارت کا میچ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا، آئی سی سی
پاکستان اور بھارت کا میچ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا، آئی سی سی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ آئندہ سال 4 سے 30 جون تک ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہوگا
20 ٹیمیں اس میگا ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا جائے گا اور 55 میچز کھیلے جائیں گے۔