ایف بی آر نے قیمتوں کے استحکام کےلیے پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر دو ایس آر اوز جاری کر دئیے
10 بلین ریزرو میں سے 21 بلین کا اس ماہ قرضہ دینا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر 10 روپے لیوی لگائی جائے گی، مفتاح اسماعیل کا تقریب سے خطاب
پنجاب کے تمام اضلاع سے پارکنگ فیس کو بھی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
صنعتوں نے ابھی سے لوگوں کو بےروزگار کرنا شروع کر دیا۔ نیب ترمیم کے ذریعے 11 سو ارب روپیہ معاف کر دیا گیا ہے۔
ماہانہ ایک لاکھ روپے تک تنخواہ پر بارہ سو پچاس روپے تک جب کہ دو لاکھ روپے کمانے والے کو تیرہ ہزار سات سو پچاس روپے ٹیکس دینا ہو گا۔
شہباز شریف، آصف زرداری اور ایم کیو ایم انتخابات سے کیوں ڈر رہے ہیں ؟
جماعت اسلامی کے مہنگائی ٹرین مارچ کی حمایت کرتا ہوں۔
پی ٹی آئی کی معاشی پالیسی تمام شعبوں کے لیے بہترین تھی۔
رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر تک ہو گا اور بجلی بل کے ذریعے دکانوں سے فکس ٹیکس لیں گے۔
اعتراف کریں کہ آپ کی نالائقی کی وجہ سے ملک موجودہ حالات سے دوچار ہے۔
قیمتوں میں اضافے کے فیصلے آسان نہیں تھے تاہم ہم جلد صورتحال پر قابو پالیں گے۔
ہماری حکومت نے پلان کیا تھا 4 ماہ تک کسی چیز کی قیمت نہیں بڑھے گی۔
صوبے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ580 ارب روپے سے زائد کا ہو گا
آئی ایم ایف معاہدےکےتحت پٹرول کی قیمت 300 روپےہونی چاہیے
30 ہزار روپے ماہانہ بجلی کا بل آنے پر دکاندار کو3 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس دینا ہوگا














