ثانیہ مرزا کا ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلانJanuary 19, 2022ویب ڈیسک0 میری ریکوری طویل ہو رہی ہے ، گھٹنے تکلیف دے رہے ہیں اور تین سالہ بیٹے کا بھی خیال رکھنا ہے ۔