آسٹریلیا 4 لاکھ ، 28 ہزار رنز کیساتھ دوسرے اور بھارت 2 لاکھ ، 78 ہزار 751 رنز کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے
جنوبی افریقہ نے بغیر کوئی رن دیئے بھارت کے 6 کھلاڑیوں کی وکٹیں اڑا دیں۔
ٹیم انتظامیہ کے منصوبے کے مطابق جہاں کہا جائے گا کھیلنے کو تیار ہوں۔
میلبرن ٹیسٹ میں بابر اعظم، امام الحق اور عبداللہ شفیق سے بہت سی توقعات ہیں۔
وہ آسٹریلیا کیخلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلش اسکواڈ کا حصہ ہوں گے
آئرلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 10 وکٹوں سے باآسانی کامیابی حاصل کی۔
قومی کپتان نے ایک اور اعزاز کراچی ٹیسٹ میں حاصل کیا
مچل اسٹارک نے یہ سنگ میل جنوبی افریقا کے خلاف 74ویں میچ میں اپنے نام کیا
میرے سیاسی نظریات اور وابستگی سے سب واقف ہیں، راشد لطیف
انہوں نے 151 اننگز میں 8000 رنز مکمل کیے۔
محمد یوسف کے پاس کلینڈر ائیر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا ریکارڈ ہے
بنگلہ دیش جیسی ٹیم کیخلاف نوجوانوں کو موقع دینا چاہیے، ٹیسٹ کرکٹر
میں ویسٹ انڈیز کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے یہ قربانی دی، کیونکہ ان کے بغیر یہ کارنامہ نہیں ہو سکتا تھا،براڈ
ٹیسٹ میچ کے دوران کسی بھی کھلاڑی میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں متبادل کھلاڑی کھلانے کی اجازت ہو گی۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اگلے سال پشاور میں بھی پی ایس ایل کے میچز کرائے جائیں گے۔














