قومی ٹیم میں یاسر شاہ اور محمد عباس کی واپسی ہوئی ہے۔
کنگسٹن میں جاری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔
اظہر علی اور عابد علی نے ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا اور سنچریاں اسکور کیں۔
قومی ٹیم کی جانب سے حسن علی نے شاندار باوَلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑیوں کو آوَٹ کیا۔
آئی سی سی کا ٹیسٹ میچوں میں 3 اور ون ڈے میں 2 ریویو برقرار رکھنے کا فیصلہ
یونس خان نے 27 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے 313 رنز بنائے تھے۔
بھارتی کپتان ویرات کوہلی انگلینڈ کے معین علی کی بال پر بولڈ ہو گئے۔
پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، کپتان بابر اعظم
کراچی میں قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ ٹیسٹ منفی آنے پر کھلاڑی، 21 جنوری سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔
پاکستان کا 14 سال بعد دورہ کرنے والی مہمان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز اور تین ٹی 20 میچز کھیلے گی۔
بابر اعظم کے بعد شاداب خان بھی انجری کے باعث چھ ہفتوں کےلیے کرکٹ سے دور ہو گئے ہیں
پاکستان نے نو وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنا رکھے ہیں۔ محمد رضوان 60 اور نسیم شاہ 1 رنز کے انفرادی اسکور کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
ہمارے باؤلرز پوری فارم میں ہیں اور وہ مخالف ٹیم کے بلے بازوں کو آؤٹ کرسکتے ہیں۔
شان مسعود اس خطرناک گراؤنڈ پر100 سے زائد گیندیں کھیلنے میں کامیاب ہوئے ہیں جب کہ گزشتہ چار سال میں دنیا کا کوئی بھی اوپنر اس پچ پر100 گیندوں تک ٹھہر نہیں سکا
میچ کے دوران سرفراز احمد شان مسعود کیلئے میدان میں پانی اور جوتے لے کر آئے














