ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 19 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر فالو ہونے کے بعد زمبابوے کی بیٹنگ لائن پھر لڑکھڑا گئی اور 220 رنز اس کے 9 کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہیں۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو چنائی کے خستہ حال ہوٹل میں ٹھہرا گیا ہے
اسٹیڈیم کے باہر اور اندر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی20 اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی
پہلے ٹیسٹ میں غلطیاں کیں، بابر اعظم نے بہترین بیٹنگ کی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی بات چیت
ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث روک دیا گیا تھا
پہلے روز کے اختتام پر کراؤلی 171 اور بٹلر 87 رنز پر کریز پر موجود ہیں۔
بین اسٹوکس خاندانی مصروفیت کی وجہ سے نیوزی لینڈ جائیں گے جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف سیریز کا حصہ نہیں رہیں گے۔
جب پاکستانی باؤلنگ اٹیک کے سامنے انگلش ٹاپ آرڈر بے بس تھا اس وقت انگلینڈ کے جوز بٹلر ٹیم کے مردِ بحران ثابت ہوئے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ پانچ اگست سے شروع ہو گا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست سے شروع ہو گا۔
ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں اسٹیوبراڈ اب تک آٹھ وکٹیں حاصل کر چکے ہیں
انگلینڈ کی جانب سے اسٹورٹ براڈ نے چھ، جیمز اینڈرسن نے دو جبکہ ووکس اور آرچر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔














