Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 5 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    شاہد آفریدی نے ٹک ٹاک پر پابندی کی حمایت کر دی

    October 10, 2020ویب ڈیسک0

    جس نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا اچھا کیا، سابق کپتان

    حریم شاہ کا وزیراعظم سے ٹک ٹاک پر عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ

    October 10, 2020ویب ڈیسک0

    ٹک ٹاک سے اگر بے حیائی کی بات ہے تو اس کی روک تھام کے لئے پہلے قانون سازی کریں پھر ایپ کو بند کیا جائے، حریم شاہ

    وفاقی کابینہ: تھریٹ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

    ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلوں سے پاکستان کی ٹیکنالوجی بیٹھ جائے گی، فواد چودھری

    October 10, 2020ویب ڈیسک0

    ٹک ٹک پر پابندی کے فیصلے پر وزیراعظم کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ ٹیکنالوجی پر پابندی نہ لگائی جائے، وفاقی وزیر

    اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی حمایت نہیں کرتے، ترجمان حکومتِ پنجاب | ہم نیوز

    ٹک ٹاک پر پابندی کیوں عائد کی گئی، شہباز گل نے بتا دیا

    October 9, 2020ویب ڈیسک0

     کمپنی کو شکایت کے ازالے کیلئے نظام متعارف کروانے کا کہا گیا ہے جس کی تیاری اور نفاذ تک وقتی پابندی لاگو رہے گی، معاون خصوصی

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ

    October 9, 2020ویب ڈیسک0

    توقع ہے کہ اس مایوس کن فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے گا، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    مضر مواد کی روک تھام، ٹک ٹاک کا سوشل میڈیا الائنس تشکیل دینے کا مطالبہ

    September 23, 2020ویب ڈیسک0

    ٹک ٹاک کی جانب سے یہ تجویز اس وقت سامنے آئی ہے جب رواں ماہ ایک شخص نے فیس بک پر خودکشی کر لی تھی۔

    ٹِک ٹاک نے پابندی عائد کرنے پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ کر دیا

    September 20, 2020ویب ڈیسک0

    ٹِک ٹاک نے واشنگٹن کی فیڈرل کورٹ میں مقدمہ دائر کیا ہے جس میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عائد پابندی کو روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔

    ٹرمپ انتظامیہ کا گوگل اور ایپل سمیت امریکی کمپنیوں کو چینی اپیس ہٹانے کا حکم

    September 18, 2020ویب ڈیسک0

    ٹرمپ انتظامیہ 20 ستمبر سے ٹک ٹاک اور وی چیٹ ڈاون لوڈ کرنے پر پابندی عائد کرے گی۔

    ٹک ٹاک کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا

    August 27, 2020ویب ڈیسک0

    کیون مئیر کا کہنا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کے سربراہ کی حیثیت سے ان کے کردار کا دائرہ ان کے انتظامی اختیارات سے کہیں زیادہ ہے۔

    Tik-tok

    ٹک ٹاک انتظامیہ امریکہ میں پابندیوں کیخلاف عدالت پہنچ گئی

    August 25, 2020ویب ڈیسک0

    ٹک ٹاک پر پابندی چین مخالف مہم کا حصہ ہے، درخواست

    امریکہ میں پابندی، ٹک ٹاک کا ٹرمپ کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

    August 23, 2020ویب ڈیسک0

    بھارت اور امریکہ کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک صارفین کے بارے میں حساس ڈیٹا جمع کر رہی ہے جو کہ چینی حکومت استعمال کر سکتی ہے

    مارک زکربرگ

    مارک زکربرگ کے اثاثے پہلی بار سو ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے

    August 9, 2020ویب ڈیسک0

    فیس بک نے ٹک ٹاک کی مدمقابل ایپ جاری کی تھی، جس کے بعد اس کے شیئرز میں 6 اعشاریہ 5 فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

    Tik-tok

    امریکی صدر نے چینی ایپلیکیشنز پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے 

    August 7, 2020ویب ڈیسک0

    چینی ایپلی کیشنز امریکہ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

    ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی 

    August 3, 2020ویب ڈیسک0

    گوجرانوالہ میں نہر اوجلہ پر دسویں جماعت کا طالب علم ٹک ٹاک بنواتے ہوئے تیز لہروں کی نذر ہو گیا

    America and China

    امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی

    August 3, 2020ویب ڈیسک0

    ٹک ٹاک ایپ براہ راست کمیونسٹ پارٹی کو ڈیٹا فراہم کررہی ہے، مائیک پومپیو

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    fire

    فلپائن میں خوفناک آتشزدگی، ہزاروں افراد بے گھر

    February 4, 2026
    Imran Khan

    عمران خان کے بیٹے کا ویزا معاملے پر حکومت پر الزام، عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل

    February 4, 2026
    faisal kundi

    فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق اہم بیان دیدیا

    February 4, 2026
    rana sana ullah

    وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہو گی ، وقت اور جگہ کا تعین نہیں ہوا ، رانا ثناءاللہ

    February 4, 2026
    مریم اورنگزیب

    وزیراعلیٰ پنجاب نے 25 سال بعد بسنت بحال کر کے روایتی تہوار واپس لائے، مریم اورنگزیب

    February 4, 2026

    امریکا کا ایران کیساتھ جوہری مذاکرات سے انکار

    February 4, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp