آج بھی ٹڈی ڈل سے نمٹنے کے لیے مختلف اضلاع میں آپریشن جاری ہے، فخر امام
رپورٹ کے مطابق پنجاب بھرمیں نئی گاڑیوں کی خریداری کے لیے 46کروڑ 80لاکھ سے زائد رقم مختص کی گئی
وزیراعظم عمران خان کا ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے لوکاسٹ کنٹرول سنٹر کا دورہ
تھر پارکر کے رہائشیوں نے حکومت سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
کسانوں نے محکمہ زراعت سے باغات پر اسپرے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
وفاق نے تھرپارکر میں سینٹرقائم کرنے سے متعلق سندھ حکومت کو آگاہ نہیں کیا، صوبائی وزیر زراعت
کسانوں نے ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے حکومت سے اسپرے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
کسانوں نے حکومت سے فوری اسپرے کرنے کا مطالبہ کر دیا تاکہ مزید فصلوں کو تباہی سے بچایا جا سکے۔
’’ مشکل وقت میں دوست ہی ساتھ دیتے ہیں‘‘، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر کا ٹوئٹ پیغام
بلاول کا چیلنج قبول کرتا ہوں اور انہیں خیبر پختونخوا آنے کی دعوت دیتا ہوں، وفاقی وزیر
ملک بھر میں 42 لاکھ ایکڑ پر کنٹرولڑ آپریشن کیا جا چکا ہے، این ایل سی سی
1288 مشترکہ ٹیموں نے لوکسٹ کنڑول آپریشن میں حصہ لیا، ترجمان این ڈی ایم اے
اب تک پورے ملک میں 5 لاکھ 96 ہزار ہیکٹر رقبہ پر اسپرے کیا جا چکا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے
بلوچستان 33، خیبر پختونخوا10، پنجاب2 اور سندھ کے6 اضلاع متاثر ہوئے ہیں
وفاقی حکومت عوامی حقوق اور کورونا سے تحفظ کے لیے قانون سازی کرے، تحریری حکمنامہ










