صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے ارشد ندیم کا استقبال کیا
چائنیز ایتھلیٹس مجموعی طور پر انتیس گولڈ میڈلز جیت چکے ہیں۔ امریکہ کا 22 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔
کورونا کے پیش نظر اولمپکس کھیلوں کو 2021 تک کے لیے ملتوی کردیا گیا تھا تاہم اولمپکس کی نئی تاریخ پر ماہرین نے شبہات کا اظہار کیا ہے۔
گیمز کی منسوخی کی صورت میں 90 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوگا، عالمی جریدہ



