عثمان بزدار نے کوہ پیما ساجد علی سدپارہ اور شہروز کاشف کو 10،10لاکھ روپے اور کوچ کو 5 لاکھ روپے کے چیک دے دیے
امید ہے کہ ایتھلیٹس مستقبل میں اس سے بھی بہتر کارکردگی دکھائیں گے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے پر ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو ایک لاکھ روپے کا انعام دیا ہے۔
ٹوکیو اولمپکس میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لیے وزیر اعظم آفس کانیک خواہشات کا اظہار
بھارتی اتھلیٹ نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
چین میں انٹر نیٹ صارفین نے گونگ لیژاؤ سے کیے جانےوالے سوالات کی شدید مذمت کی
دونوں کوچز کو اولمپکس سے نکال دیا گیا ہے
مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1سے برابر تھا
ایلین تھامسن ہیرا نے ٹوکیو اولمپکس کے 200 میٹر کا مقابلہ جیتنے کے بعد اپنے اکاؤنٹ پر ویڈیوز شیئر کی تھیں
ہاکی میچز میں بھارت نے جرمنی کو 4-5 سے شکست دے کر تمغہ اپنے نام کر لیا۔
کارسٹن وارہولم نے 400 میٹر کی دوڑ 45.94 سیکنڈز میں مکمل کر نے کے بعد پہلے نمبر پر آ گئے۔
اولمپکس قانون کے مطابق سونے کے تمغوں کی بنیاد پر جیت کی درجہ بندی کی جاتی ہے۔
اولمپکس انتظامیہ کو سپر شوز کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے بہت دباؤ کا سامنا تھا۔
ارشد ندیم دوسرے راونڈ میں 85 اعشاریہ 16 میٹر کے فاصلے تک جیولین پھینکنے میں کامیاب
معمولی علامات والے مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ کرنے کا فیصلہ













