ٹنڈو الہ یار: مضر صحت کھانا کھانے سے 163 افراد بیہوشNovember 2, 2019ویب ڈیسک0 شہر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ متعدد مریضوں کو حیدرآباد کے اسپتالوں میں بھی منتقل کیا جارہا ہے۔