حادثے کے باعث مال گاڑی کے 2 ڈبے تباہ، شالیمار ایکسپریس کا انجن متاثر
ٹرین کراچی سے لاہور جا رہی تھی جب وہ پھاٹک کراس کرنے والی کوسٹر سے ٹکرا گئی،ہلاک ہونے والوں میں سکھ یاتری شامل
شکارپور کے قریب ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
لاہور ریلوے اسٹیشن پر آج اپ اور ڈاون کی 22 ٹرینوں سے مسافر روانہ ہوں گے۔
نشستوں کی 60 فیصد بکنگ مکمل ہوتے ہی ٹکٹوں کی فروخت بند کردی جائے گی، ترجمان پاکستان ریلوے
وزیراعظم نے ابتدائی طور پر ایس اوپیزکے ساتھ 30ٹرینیں چلانےکی منظوری دی ہے اور اگر یکم جون تک حالات بہترہوئے توتمام ٹرینیں چلا دیں گے، شیخ رشید
ایسا نہیں ہو سکتا آپ تمام سواریوں کو اجازت دیں اور ریلوے کو نہ دیں، شیخ رشید
وزارت ریلوے کے مطابق ملک بھر میں ریلوے آپریشن آج رات بارہ بجے سے 31 مارچ تک معطل رہے گی
خواہش مند ہیں کہ موجودہ صورتحال میں وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ
حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ کوٹری اسٹیشن پر ٹریک تبدیل کرتے ہوئے پیش آیا اور متاثرہ بوگی کو الگ کر دیا گیا ہے
جرمانے میں اضافے کا مقصد بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کی حوصلہ شکنی اور ریلوے کی آمدن میں اضافہ ہے
پانی بھرنے سے شارٹ سرکٹ کا بھی خطرہ ہے، مسافروں کی دہائی
حادثے کے نتیجے میں ٹرین کا انجن اور ٹریک مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔
پولیس نے وزیر ریلوے کے خلاف نعرے بازے کرنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔
امدادی کارروائیوں میں شریک کارکنوں کے مطابق حادثے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے














