Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 5 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    انتقال

    ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

    September 26, 2025ویب ڈیسک0

    گاڑی بریک فیل ہونے سے کھائی میں جا گری ، تین زخمی اسپتال منتقل

    مظفر آباد

    مظفر آباد ، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جا گری ، 4 جاں بحق ، 9 زخمی

    August 10, 2025ویب ڈیسک0

    گاڑی باغ کے علاقے چمنکوٹ سے ڈنہ جا رہی تھی ، پونیو گلی کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی

    مظفر گڑھ

    مظفر گڑھ میں بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم ، 6 افراد جاں بحق ، 18 زخمی

    July 5, 2025ویب ڈیسک0

    بس جھنگ سے علی پور جاتے ہوئے لنگر سرائے کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ، زخمی اسپتال منتقل

    ڈیرہ اسماعیل خان

    ڈی آئی خان اور لیہ میں ٹریفک حادثات ، 8 افراد جاں بحق ، 37 زخمی

    June 8, 2025ویب ڈیسک0

    لیہ میں بس الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 37 افراد زخمی

    میکسیکو

    میکسیکو ، بس میں خوفناک آتشزدگی ، 44 مسافر جھلس کر ہلاک

    February 9, 2025ویب ڈیسک0

    مسافر بس کینکن سے ٹیباسکو جا رہی تھی ، حکام کا ہلاکتوں پر اظہار افسوس

    انتقال

    ژوب اور لسبیلہ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات ، 8 افراد جاں بحق

    January 8, 2025ویب ڈیسک0

    مرنے والوں میں تین خواتین بھی شامل ، 21 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

    فتح جنگ

    فتح جنگ کے قریب بس الٹ گئی ، 10 افراد جاں بحق ، 17 زخمی

    December 30, 2024ویب ڈیسک0

    حادثہ ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا ، زخمی اسپتال منتقل

    گلگت بلتستان

    دیامر ، باراتیوں سے بھری کوسٹر دریا میں جا گری ، 2 افراد جاں بحق ، 22 لاپتہ

    November 12, 2024ویب ڈیسک0

    کوسٹر استور کے گائوں پریشنک سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوئی تھی ، لاپتہ افراد کی تلاش جاری

    ACCIDENT

    گلگت، نلتر ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    June 19, 2024ویب ڈیسک0

    جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین، دو بچے اور ایک مرد شامل ہیں

    1122

    کلر کہار ، مسافر بس کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق 65زخمی

    April 14, 2024ویب ڈیسک0

    ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے زخمیوں کو کھائی سے نکال کر آر ایچ سی بوچھال کلاں منتقل کیا

    لکی مروت، تاجہ زئی کے قریب ٹریفک حادثہ ، 6افراد جاں بحق ، 19زخمی

    April 11, 2024ویب ڈیسک0

    حادثے کا شکار ہونے والوں کا تعلق تترخیل اور ضلع ٹانک سے ہے، ریسکیو

    مریدکے: ٹریفک حادثہ، 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

    February 17, 2024ویب ڈیسک0

    تیز رفتار کار لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی۔

    چترال

    سرگودھا کے قریب ٹریفک حادثہ ، معروف عالم دین مولانا بشیر سیالوی سیمت 3 افراد جاں بحق

    December 4, 2023ویب ڈیسک0

    بشیر الدین سیالوی فیملی کے ہمراہ سرگودھا جا رہے تھے ، 85 جھال کے قریب کار دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی

    مقبوضہ کشمیر ، مسافر بس کھائی میں جا گری ، 36 افراد جاں بحق ، 19 زخمی

    November 15, 2023ویب ڈیسک0

    گاڑی پونچھ سیکٹر سے بانڈی چیچیاں گاؤں جا رہی تھی ، موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی

    EDHI

    کوئٹہ، مسافر کوچ اور وین میں خوفناک تصادم

    October 21, 2023ویب ڈیسک0

    موسی خیل کے قریب ٹریفک حادثہ،6افرادجاں بحق،6زخمی

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    fire

    فلپائن میں خوفناک آتشزدگی، ہزاروں افراد بے گھر

    February 4, 2026
    Imran Khan

    عمران خان کے بیٹے کا ویزا معاملے پر حکومت پر الزام، عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل

    February 4, 2026
    faisal kundi

    فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق اہم بیان دیدیا

    February 4, 2026
    rana sana ullah

    وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہو گی ، وقت اور جگہ کا تعین نہیں ہوا ، رانا ثناءاللہ

    February 4, 2026
    مریم اورنگزیب

    وزیراعلیٰ پنجاب نے 25 سال بعد بسنت بحال کر کے روایتی تہوار واپس لائے، مریم اورنگزیب

    February 4, 2026

    امریکا کا ایران کیساتھ جوہری مذاکرات سے انکار

    February 4, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp