امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیاJuly 20, 2022ویب ڈیسک0 پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا ریکارڈ بہتر نہ ہونے پر 2018 میں واچ لسٹ میں رکھا گیا تھا