وزیرِ اعظم کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس کی کہانیDecember 2, 2019طارق محمود0 اجلاس کو بتایا گیا کہ جولائی سے نومبر کے اعدادو شمار کے مطابق برآمدات کے حجم اور ڈالر کے اعتبار سے آمدن میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے