پنجاب میں 11 ٹال پلازے ختم کرنے کی منظوریJune 23, 2022ویب ڈیسک0 ضلع بہاولپور میں بہاولپور حاصلپور، چشتیاں روڈ پر واقع ٹول پلازہ بھی ختم کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔