جدہ سے پشاور پہنچنے والا نجی ائرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاAugust 8, 2019محمد ظریف0 کپتان نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو کنٹرول کیا۔ طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے۔ مسافروں کو بحفاظت اتار لیاگیا ہے۔