عمران خان کو گورنمنٹ کالج میں جلسے کی اجازت، مریم نواز کا وی سی کیخلاف کارروائی کا مطالبہSeptember 26, 2022ویب ڈیسک0 تعلیمی ادارے کو سیاسی نفرت پھیلانے کیلئے استعمال کرنا ایسا جرم ہے جس کی سزا ہونی چاہیے، مرکزی نائب صدر ن لیگ