قومی ٹیم میں یاسر شاہ اور محمد عباس کی واپسی ہوئی ہے۔
کنگسٹن میں جاری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 19 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
قومی ٹیم کو چار میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
پاکستان کو چار میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 158 رنز کے ہدف میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز ہی بنا سکی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کو بارش کے باعث 9 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا
28 جولائی کو ٹی20 سیریز شروع ہوگی جس میں چار میچ کھلیے جائیں گے
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ائن بشپ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
شعیب ملک اور وہاب ریاض قومی اسکواڈ سےآؤٹ، کسی بھی فارمیٹ میں جگہ نہ بناسکے
اسکواڈ کا اعلان چیف سلیکٹر محمد وسیم کریں گے، ترجمان پی سی بی
قومی کرکٹ ٹیم یو اے ای سے ہی 25 جون کو انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گی۔
دھننجیا نے ایک اوور قبل ہی تین وکٹوں پر ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا
انٹرنیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے میں پی ایس ایل کے ابتدائی دو میچ ہی کھیل پاؤں گا، گیل













