بنگلہ دیش دفاعی چیمپئن کی جانب سے دیا گیا 143 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی مقررہ 20 اوورز میں 139 رنز بنا سکی۔
دونوں ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک ایک میچ پہلے ہی ہار چکی ہیں
ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 55 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، انگلینڈ نے 4 وکٹوں پر سکور پورا کرلیا
ویسٹ انڈیز نے 131 رنز کا ہدف دیا،پاکستان نے تین وکٹوں پر پورا کرلیا
اگر پاکستان کی جگہ بھارت ہوتا تو انگلینڈ کبھی بھی ایسا نہ کرتا، ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ باؤلر کی گفتگو
بائیو سیکیور ببل سے اکتا گیا ہوں۔
کرس گیل نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر گانے کی ریلیز کا اعلان کیا
اپنے چھکوں، چوکوں سے بولرز کے چھکے چھڑا دینے والے ویسٹ انڈین بیٹس مین کرس گیل نے اپنی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر نیا گانا جاری کیا ہے۔
نیوزی لینڈ ٹیم کا فیصلہ پاکستان کرکٹ کو ایک بڑا دھچکا ہے، سابق ویسٹ انڈین کپتان
21 سالہ شاہین شاہ آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 18 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں 0-1 سے کامیابی حاصل کی
پاکستان وہ واحد ٹیم ہے جو دو رنز یہ اس سے کم پر تین کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد دوموقعوں پر میچز جیتی ہے۔
دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 168 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔













