ویزے کے بغیر ہزاروں غیرملکی چھپے ہوئے ہیں،شیخ رشید
بیرون ملک جانے والوں کے لیے آسٹرازنیکا ویکسین دستیاب ہے۔
نوازشریف نے اپنے پاسپورٹ کی تجدید خود نہیں کی، شیخ رشید
چینی سفارتخانوں کی جانب سے مختلف ممالک میں اس حوالے سے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں، عالمی خبر رساں ایجنسی
ویزا فری معاہدہ یکم جولائی 2021 تک معطل رہے گا
16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر رہے ہیں، شیخ رشید
متحدہ عرب امارات 15 لاکھ پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے۔
سعودی عرب کے سفارتخانے کی جانب سے شروع کیے جانے والے عمل کے باعث تقریباً 30 ہزار پاکستانی ورکرز کو فائدہ پہنچے گا۔
ترکی کے مختلف شہروں میں امریکی شہریوں کو اغوا یا قتل کیا جاسکتا ہے، امریکی سفارت خانہ
متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو ملنے والی سہولت دنیائے عرب میں کسی دوسرے ملک کو حاصل نہیں ہے، اسرائیلی اخبار
امریکہ کی جانب سے یہ قدم ممکنہ طور پر دہشت گردی کے حملوں کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔
یہ رعایت ان لوگوں کو بھی حاصل ہوگی جن کے پاس دبئی کا ویزہ ہے لیکن وہ 180 دن سے زائد عرصے کیلئے ملک سے باہر ہیں
حجاج کرام اور عمرہ زائرین کی ہر حال میں خدمت کے لیے سعودی عرب پوری طرح تیار ہے، لیکن ابھی حالیہ دنوں میں ہم ایک عالمی وباء کا سامنا کر رہے ہیں
سوشل میڈیا پر مدد کی اپیل پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ویزہ جاری کرنے کا حکم جاری کیا
پاکستانی تاجروں کو جرمنی کے ویزے کے حصول میں درپیش مشکلات حل کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تاجروں سے خطاب













