بورڈ روہت شرما اور ویرات کوہلی کے درمیان کپتانی تقسیم کرنے کے بارے میں غور کررہا ہے، بی سی سی آئی عہدیدار
ایک دھڑے کی قیادت کپتان ویرات کوہلی جبکہ دوسرے کی قیادت روہت شرما کررہے ہیں، رپورٹ۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کو اس بات کا پختہ یقین کا تھا کہ ان کی ٹیم عالمی کپ کا آخری میچ کھیلے گی لیکن۔۔۔
اطمینان بخش شکست کے بعد بھی اگر بھارتی ٹیم پر میچ فکسنگ کا شک نہ کیا جائے تو پھر کیا جائے؟
امید ہے آج پاکستانی شائقین کرکٹ ہمیں سپورٹ کریں گے
انگلینڈ کی کٹ کا رنگ بھی نیلا ہے اس لئے بھارت کی ’’اوے کٹ‘‘ بنائی گئی جس میں نیلے اور نارنجی رنگ کا استعال کیا گیا ہے
ویرات کوہلی پر میچ کے دوران ضرورت سے زیادہ اپیل اور جارحانہ انداز میں ایمپائر کی جانب بڑھنے پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے
1992 سے لیکر اب تک ہونے والے ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں یہ ساتویں شکست تھی۔
کوہلی نے یہ سنگ میچ صرف 229 میچز میں حاصل کی جبکہ ٹنڈولکر کو ایسا کرنے کے لیے 276 میچز لگے تھے
دونوں ممالک کے شائقین سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر میمز اور کمنٹس کی صورت میں طبل جنگ بجا رہے ہیں
ہمارے پاس جس ورائٹی کے اسپنرز موجود ہیں ان پر جارحانہ بلے بازی کرنا کسی بھی کھلاڑی کے لئے مشکل ہے
ویرات کوہلی کی بلے بازی کی ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں اور مختلف حالات میں بلے بازی کرنے کا طریقہ کار سیکھتا ہوں، نوجوان کرکٹر
ہم ایک پلان کے مطابق میدان میں اتریں گے، ویرات
30 سالہ کوہلی کو ون ڈے کرکٹ میں گیارہ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے لئے محض 57 رنز درکار ہیں
ڈچ کھلاڑی کے ٹوئٹ میں یہ بات واضح تھی کہ وہ مذاق کررہے ہیں تاہم بھارتی کرکٹ شائقین کو یہ بات پسند نہیں آئی














