ایرون فنچ دورہ پاکستان کے لیے پر جوش
کورونا کیسز سامنے آنے پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ون ڈے سیریز اگلے سال جون میں کھیلی جائے گی۔
پی سی بی کچھ دیر بعد پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گا۔
شائقین کرکٹ 100 سے 2 ہزار روپے تک کی ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں
میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور ٹکٹ کے ساتھ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی دکھانا ہوگا
20 رکنی اسکواڈ کی قیادت بابراعظم کریں گے جب کہ افتخار احمد اور خوشدل شاہ کی قومی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول تینوں ون ڈے میچز کے لیے 4500 تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہو گی۔
سری لنکا میں پاکستان افغان ون ڈے سیریز ستمبر میں ہو گی
افغانستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے قومی ٹیم کے چار اہم کھلاڑیوں کو آرام دیئے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان نے تیسرا ون ڈے میچ 28 رنز سے جیت لیا۔
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑی مخصوص پوز بنا کر اپنی تصاویر بنوا رہے ہیں۔
دورہ جنوبی افریقا کے بعد قومی ٹیم زمبابوے روانہ ہو جائے گی
پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔
آسٹریلیا نے افریقہ کو ٹی20 سیریز میں شکست دی تھی
اپنی بلے بازی میں بہتری لانے کے لئے میں نے مصباح الحق اور یونس خان کی ویڈیوز دیکھیں جس کا بہت فائدہ ہوا۔














