کابینہ کو بجلی کے بل کے طریقہ کار پر بریفنگ دی جائے گی۔
صارفین اور صنعتوں کو مناسب قیمت پر بجلی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
تھرڈ پارٹی ایولیوشن کروا کر چینی کی قیمت مقرر کی جائے گی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس
کابینہ اراکین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں 12 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18 فروری بروز منگل کو طلب کرلیا ہے جس میں 12 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔
یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر، ٹک ٹاک اور ڈیلی موشن سمیت دیگر تمام کمپنیوں کو تین ماہ میں اپنے دفاتر پاکستان میں کھولنا ہوں گے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک بھر میں 2 ہزار یوتھ اسٹورز کامیاب جوان پروگرام کے تحت کھولے جائیں گے۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں 18 رکنی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
آئی جی سندھ کے عہدے کے لیے سندھ حکومت سے دوبارہ نام منگوائے جانے کا امکان ہے، ذرائع
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کا استعفی وزیراعظم ہاؤس کو ابھی تک موصول نہیں ہوا، ذرائع
کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنماء کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی بحالی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نئی حج پالیسی کی کابینہ سے منظوری لینے کے بعد اسے عوام الناس کے لیے پیش کریں گے۔
علی زیدی نے کہا کہ سال 2020 کی پہلی سہہ ماہی میں کراچی کے لیے بہت اچھے پیکج کا اعلان کروں گا۔














