وفاقی کابینہ کورونا وائرس کی صورتحال پرغورکرے گی اور تعمیراتی شعبےکو سیلز ٹیکس کی چھوٹ دینےکی منظوری دے گی۔
لاک ڈاوَن میں توسیع سے متعلق وفاقی کابینہ ارکان میں مکمل اتفاق، ذرائع
وفاقی کابینہ نے قومی رابطہ کمیٹی، کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی اور اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے گزشتہ اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کی توثیق کر دی۔
کمیشن کو ملنےوالی دھمکیوں پر وزیراعظم نے اظہار برہمی کیا ہے، معاون خصوصی کی میڈیا بریفنگ
وزیراعظم عمران خان نے امین الحق کو وفاقی وزیر برائے ٹیلی کام تعینات کر دیا جبکہ خالد مقبول صدیقی کا استعفی بھی قبول کرلیا گیاہے
کابینہ اجلاس میں کورونا وائرس اور لاک ڈاوَن کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہیں، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان
وفاقی کابینہ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے اور ملکی صورتحال پر غور ہوگا
ایم کیو ایم کی وفاقی کابینہ میں واپسی کا خیر مقدم کرتے ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات
بجٹ 21-2020 جون کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی میں پیش کے جانے کا امکان ہے۔
دو نکاتی ایجنڈے کے تحت کابینہ اجلاس میں بجٹ اسٹریٹیجی پیپر پر بات ہوئی۔
کابینہ اجلاس بیک وقت مختلف مقامات پر منعقد ہو گا اور اس میں تین سے چار وزراء ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے
اراکین کی اسکریننگ کا عمل اس وقت کیا گیا جب وہ اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے۔
حکومتی اقدامات سے معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے، وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بریفنگ
وفاقی کابینہ کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہ کیا گیا














