عمران خان نے ایسے پاکستان کی طرف ایک اور قدم اٹھایا ہے جہاں اولین ترجیح کمزور طبقہ ہے ناکہ طاقتور اور دولت مند طبقہ۔
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیرخزانہ کودوبارہ وفاقی کابینہ میں کیوں و کیسے شامل کیا گیا؟ ہم نیوز نے معلوم کرلیا۔
لوگ پوچھتے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف کیس بنا، سزا بھی ہوئی، اس کے باوجود وہ ایک روپیہ بھی دیے بغیر باہر جا رہے ہیں، فواد چوہدری
نوکریاں حکومت نہیں پرائیوٹ سیکٹر دیتا ہے۔ نوکریاں دیں گے تو معیشت بیٹھ جائے گی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
فیصل واوڈا کہا کہ سن 2000 میں کیا جانے والا چیف ایگزیکٹو آرڈر نے جس میں سندھ کو پہلے سے صوبائی ممبر کے تقررسمیت اضافی وفاقی ممبر نامزد کرنے کا اختیار غیر مجاز اور غیر قانونی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ بندرگاہ پر نئی کمپنیوں پر سیلز ٹیکس ختم کیا گیا ہے جس سے چیزیں سستی ہوں گی۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں چین کے زیادہ سے زیادہ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم سینیٹر کرس کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دیتے ہیں۔
وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تاریخی غلطی کی ہے اور اب وہ یہاں پھنس گیا ہے۔
بہانے بہانے سے وزیر اعظم کو بتاتا رہتا ہوں کہ پاکستان کے ساتھ آزاد ہونے والے ممالک ہم سے سائنس کی وجہ سے آگے نکل گئے، وفاقی وزیر
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری دنیا سے اپیل ہے ہندوستان کے ہٹلر کو روکا جائے ورنہ بہت نقصان ہو گا۔
ایک بچے کی ویڈیو کو ایک طبقہ فروغ دے رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ معیشت کمزور ہے اس لئے کشمیر بھول جاؤ، وفاقی وزیر
متحدہ عرب امارات میں مودی کو اعزاز سے نوازنا پاکستانی معاشی پالیسی کی کمزوری نہیں، وفاقی وزیر
ایک طبقہ پاکستان سے زیادہ عرب اور ایران کے لیے فکر مند رہتا ہے لیکن نریندر مودی سے ان ممالک کے تعلق میں ایک سبق ہے کہ اپنی قوم سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا ہے۔
وفاقی وزیر بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے لوگوں سے زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی وصولی ہو۔












