پی آئی اے سمیت24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ ہوچکا ہے،علیم خانMay 15, 2024ویب ڈیسک0 موجودہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری طبقے کے لیے آسانیاں پیدا کر رہی ہے، وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری