شرح سود کو کم کیا جا سکتا ہے، اسد عمرFebruary 15, 2020ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر نے کہا کہ پالیسی ریٹ سینٹرل بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی بناتی ہے۔ اس سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہوتا یہ ایک آزاد ادارہ ہے۔