حزب اختلاف کا ایجنڈا اپنی ذات سے شروع ہو کر اپنی ذات پر ہی ختم ہو جاتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
موروثی مفادات میں جکڑے جتھے عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا منصوبہ بنائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
عوام کی صحت اور تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
حزب اختلاف کا جلسے منعقد کرنے پر بضد ہونا غیر جمہوری سوچ اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا عکاس ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
اپنی شکست تسلیم نہ کرنے کا رویہ جمہوری اقدار کے منافی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
ادارے کسی بھی ملک کی بقا اور سلامتی کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں، وفاقی وزیر
مریم نواز غصے سے بھری اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔، وفاقی وزیر اطلاعات
سیاسی اختلافات کو بھول کر کراچی اور سندھ کے مسائل حل کرنے ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
ہم ن لیگ کے کمیشن کے پیسے ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
موجودہ حالات پر قابو پانے کے لیے تاریخ کا مطالعہ ضروری ہے، شبلی فراز
وزیراعظم کسی مافیا اور ان کی نمائندگی کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیر اطلاعات
سندھ حکومت نے کراچی کی ترقی کیلئے کوئی کام نہیں کیا، پتہ نہیں اربوں، کھربوں کا بجٹ کہاں استعمال ہوا؟ وفاقی وزیر اطلاعات
ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے فنڈز کو بڑھا کر 230 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔
کنسٹرکشن انڈسٹری پورے ملک کی معیشت کو چلا سکتی ہے، تعمیرات کے شعبے سے 40 صنعتیں وابستہ ہیں اور اس سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوتے ہیں، وزیر اطلاعات
شاہد خاقان عباسی کے دور حکومت میں 20 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی، انہیں اس کا حساب دینا ہو گا، وزیر اطلاعات







