سپیشل سرمایہ کاری فورم کو اس تجویز شدہ پروجیکٹ کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے، سرکاری حکام
نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی کے پاس موجود ڈیٹا کو ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلیے استعمال میں لایا جائے گا
ئی کورٹ کو سائفر کیس میں اپیل سننے کا اختیار ہی نہیں، وزارت داخلہ کے ذریعے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر
بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
کرپشن پر زیرو ٹالرنس ، ہم نے اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہے، علی امین گنڈاپور
پچھلے سال کا اضافی اسٹاک 7 لاکھ میٹرک ٹن ملز کے پاس موجود ہے
کابینہ ارکین اوسطاً 20 لاکھ سے 53 لاکھ روپے ماہانہ پٹرول پر خرچ کرتے ہیں
وزیراعظم نے کہا عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،اعظم نذیرتارڑ
حمیرا احمد کو تبدیل کر کے سیکرٹری پارلیمانی امور ڈویژن جبکہ گریڈ 21 کے کیپٹن (ر) محمدمحمود کو انچارج سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکشن ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔
سابق چیئرمین پی ٹی آئی واحد سیاسی لیڈر ہیں جن کی ہفتے میں 4ملاقاتیں ہوتی تھیں، وفاقی وزیر
وفاقی کابینہ نے گزشتہ ماہ رمضان ریلیف پیکج 4 مارچ 2024 سے رمضان کے آخری دن تک شروع کرنے کی منظوری دی تھی
فری لانسرز کی سہولت کیلئے 10 ہزار ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان (کل جمعرات) کو ہوگا
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کیلئے میڈیا رائٹس بڈنگ کرنے کی اجازت دیدی گئی
پی ڈی ایم حکومت نے وفاقی پی ایس ڈی پی 2023-24 میں بجٹ کے موقع پر صوبائی منصوبوں کے لیے 314 ارب روپے (33 فیصد) فنڈز مختص کیے تھے
پالیسی کے تحت ہوائی جہاز کو کارگو سے مسافر آپریشن میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی














