درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنجاب کریکولم بورڈ کو فریق بنایا گیا۔
دس سال کے دوران لیے جانے والے بیرونی قرضوں پر وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کریں گے
سینئر صحافی محمد مالک نے کونسل کی تشکیل سے متعلق اپنے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں 16جون کو خبربریک کی تھی
حکومت نے صحت کے اہم منصوبےختم کرتے ہوئے ترقیاتی بجٹ13 ارب37کروڑروپے تک محدود کر دیا ہے
موجودہ حکومت کو کراچی اور سندھ سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ اتفاقیہ جیت کر حکومت میں آئے ہیں۔
حکومت نے پورے صوبے میں ایک عید اور یکجہتی کے لئے یہ اعلان کیا، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا
شاہد خاقان وائٹ پیپر چھوڑیں اب جیل کی تیاری کریں، صداقت عباسی
وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں چار روپے چھبیس پیسے اضافہ کر دیا
وفاقی حکومت سندھ کے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر نواب شاہ، میرپورخاص اور حیدرآباد میں سینٹرز قائم کرے گی۔ڈاکٹر ظفر مرزا کی ڈاکٹر عذرا سے ملاقات میں فیصلہ
شیخ رشید کی بات مت کریں اسے چھوڑیں کیوں کہ ان کا لیڈر خود کہتا ہے کہ اس کو کیوں؟ اور کس نے رکھا ہے؟
یہ فیصلہ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پرہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیاہے۔
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد اسپورٹس صوبائی معاملہ بن چکا ہے،فیڈریشنز کو اپنے فنڈز خود پیدا کرنا ہونگے۔
وزارت داخلہ نے جماعت الدعوۃ، فلاح انسانیت اور جیش محمد کی ذیلی تنظیموں پر پابندی عائد کردی
پاکستان میں سائبر حملوں کی روک تھام اور بچاؤ کے لیے وفاقی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔
بھارتی ووٹرز کی کل تعداد 90 کروڑ ہے۔ رائے دہندگان کے لیے دس لاکھ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔













