سپریم کورٹ: وفاقی اسپتالوں کی صوبوں کو منتقلی غیر آئینی قرار، تفصیلی فیصلہNovember 21, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی اسپتالوں کی صوبوں کو منتقلی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ نے جاری کردیا ہے۔