اس جلسے سے خطاب کرنے والے نیب زدہ لوگوں کی تعداد سننے والوں سے زیادہ تھی، شیخ رشید
ن سے ش نکلے گی اور اور پی پی سندھ سے استعفیٰ نہیں دے گی۔
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اسلامی بھائی چارے اور محبت پر مبنی ہیں، وزیر ریلوے
6 ستمبر کو میری زندگی پر لکھی گئی کتاب سامنے آئے گی، وزیر ریلوے
وزیر ریلوے نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔
جو لوگ نیب پر پتھر برسائیں گے ، نیب ان پر رحم نہیں کریگا، وزیر ریلوے
کابینہ اجلاس کے دوران شیخ رشید نے طبیعت کی خرابی کا بتایا اور اجازت لے کر واپس چلے گئے۔
وزیراعظم عمران خان نے ہوٹلز کھولنے کا معاملہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کےسپرد کر دیا۔
چیف جسٹس کا ایک سو بیس احتساب عدالتوں کا فیصلہ خوش آئند ہے، 120 دن میں 120عدالتیں کرپٹ مافیا کا احتساب کریں گی، وزیر ریلوے
ترجمان وزارت ریلوے کے مطابق شیخ رشید احمد کو بظاہر کورونا کی علامات نہیں ہیں تاہم وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں
راجہ ظفرالحق، گوہرایوب اور میں نےایٹمی دھماکےکی حمایت کی، اس وقت میری ڈیوٹی ایسی تھی کہ مجھے ملک سے باہر جانا پڑا، وزیر ریلوے
بجٹ سے پہلے سیاست میں گرمی دیکھ رہا ہوں، ٹارزن کی واپسی دونوں طرف ہوگی، پی ٹی آئی کے لوگ بھی اٹھائے جائیں گے، وزیر ریلوے
دنیائے سیاست میں عمران خان کے کردار کو یاد رکھا جائے گ، وزیر ریلوے
لاک ڈاوَن بڑھانےکا فیصلہ ہوچکا ہے،اس میں توسیع سے متعلق فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔وزیر ریلوے
جہانگیرترین اور عمران خان کے درمیان تعلقات بہت گہرے تھے۔ اب عمران خان کا امتحان ہے کہ وہ25 اپریل کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں، وزیر ریلوے










