وزیر خزانہ نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا۔
چھوٹی دکانوں پر بریڈ، نان،چپاتی،شیر مال،بن، رس پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا
ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ٹیکس نادہندگان تک پہنچیں گے، شوکت ترین
شناختی کارڈکےذریعےپتہ لگائیں گےکہ کس کی کتنی انکم ہے۔
مالیاتی ضمنی بل سے عوام پر بوجھ کی باتیں بے بنیاد ہیں، شوکت ترین
عوام کے ساتھ ماضی میں کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے گئے، شوکت ترین
وفاقی سیکریٹری خزانہ کی وزیر خزانہ کی زیر صدارت منعقدہ نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ۔
شرح نمو کو منفی 0.5 سے 4.5 فیصد پر لے کر گئے، شوکت ترین
آئی سی آئی جے نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا، شوکت ترین
آئی سی آئی جے والے میرے خلاف ایک روپے کی ٹرانزیکشن نہیں دکھا سکتے۔وفاقی وزیر خزانہ
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی۔
حکومت نے کامیاب پاکستان پروگرام 29 جولائی سے لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، شوکت ترین
آئندہ چند سالوں میں نیچے تک خوشحالی آئے گی، وفاقی وزیر
آئندہ مالی سال کے لیے متوازن بجٹ تیار کیا گیا ہے، صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی کی بجٹ تقریر













