وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کا بیلسٹک میزائل خطے میں عدم توازن کا باعث بنے گا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے پاس انٹیلی جنس رپورٹ ہے کہ بھارت مزید کارروائی کی تیاری کر رہا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود کشمیری اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے اتحاد کو عوام کی یکسر مسترد کر دیا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طور پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیشنل ایکش پلان پر تمام سیاسی جماعتوں کو خط لکھا اور ہم ایوان کو بھی بریفنگ دینے کو تیار ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ کرائسٹ چرچ پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ڈائریکٹر سینٹرل فارن افیرز کمیشن اور ہواوے ٹیکنالوجی کے وائس پریزیڈنٹ نے ملاقات کی۔
سانحہ کرائسٹ چرچ پر پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیر خارجہ
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں۔ نیوزی لینڈ واقعہ افسوسناک ہے۔
شاہ محمود قریشی نے امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر ایمبیسڈر جان بولٹن سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔
عمران خان نے کہا کہ پاکستان پہلے بھی امن چاہتا تھا اور اب بھی امن کا خواہاں ہے تاہم بھارتی جارحیت کا جواب دینا مجبوری تھی۔
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے سفیر باہمی تعلقات کی بہتری میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے جارحانہ اقدام کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے پارلیمنٹ میں میری تقریر کو ملک دشمن قرار دیا جب کہ وزیر خارجہ میری تقریر کے ساتھ مکمل طور پر متفق تھے۔














